عطااللہ تارڑ کی پار ٹی خد ما ت ناقا بل فرامو ش ہیں،سلیم رضا

عطااللہ تارڑ کی پار ٹی خد ما ت ناقا بل فرامو ش ہیں،سلیم رضا

  

لاہور (سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ عطااللہ تارڑ کی پار ٹی کیلئے خد ما ت ناقا بل فرامو ش ہیں، ملک مختلف آفا ت میں گھیراہوا ہے اللہ تعالی تمام کورونا وائر س کے مر یضوں کو صحت عطا ء فرما ئیں،عطااللہ تارڑ کی کورونا وا ئر س سے صحت یا بی پر ہم اللہ تعا لی کے شکر گزار ہیں۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ حکومت کورونا سے نہیں اپوز یشن سے لڑ رہی ہے حکومت کے سارے وزیر مشیر عمران نیاز ی کو خو ش کر نے کیلئے پوائنٹ سکور نگ کررہے ہیں۔

 سرکاری ہسپتا لو ں میں کورونا مر یضو ں سے جانوروں سے بڑھ کر برا سلو ک کیاجا رہاہے جو انتہا ئی افسو س کے سا تھ قا بل مذ مت عمل ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -