ریلوے کیتین افسران تبدیل

ریلوے کیتین افسران تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) محکمہ ریلوے کے گریڈ 18اور گریڈ19کے تین افسرا ن کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ18 کے ڈویڑنل ٹرانسپوٹیشن آفیسر محمد حامد کو وزیر ریلوے شیخ رشید کا سٹاف آفیسر،ڈپٹی ڈی ایس سکھر ہمدان نذیر کو ڈپٹی ڈی ایس پسنجر کراچی جبکہ ڈویڑنل ٹرانسپوٹیشن آفیسر سکھر طارق عزیز کلاچی کو ڈپٹی ڈی ایس سکھر تعینات کر دیا گیا۔