کورونا وائرس نے پوری دنیا کی قوتوں کو ہلا کر رکھ دیا

کورونا وائرس نے پوری دنیا کی قوتوں کو ہلا کر رکھ دیا

  

لاہور (سٹی رپورٹر)نائب صدر شاہ عالم بورڈ یحییٰ منور نے مارکیٹوں اور بازاروں میں ایس او پیز کے حوالے سے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ حکومت اس وقت سخت ترین چینلجز سے نبردآزما ہے۔ دنیا بھر میں کرونا وائرس کے ہاتھوں تباہی نے عالمی قوتوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک طرف حکومت شہریوں کی قیمتی جانیں محفوظ بنانا چاہتی ہے اور دوسری طرف معاشی تنگدستیوں اور مشکل حالا ت سے بھی باخبرہے۔

 احتیاطی ہدایات کے ساتھ کاروبار کھولنے کی اجازت دے کر حکومت نے انسانیت دوستی کی مثال رقم کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -