سماجی رہنما امان اللہ خان شیروانی انتقال کر گئے

سماجی رہنما امان اللہ خان شیروانی انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) شیروانی گروپ آف کنسلٹنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک امان اللہ خان شیروانی قلبی امراض کے باعث انتقال کرگئے۔ ویلنشیا ٹاؤن کی ہر دلعزیز شخصیت تھے۔ غریب پرور اور سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے۔ ان کے جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ انہیں ویلنشیا ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے