وزیر اعلیٰ کورونا وائرس کے خلاف تمام توانائیاں صرفکر رہے ہیں

وزیر اعلیٰ کورونا وائرس کے خلاف تمام توانائیاں صرفکر رہے ہیں

  

لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن تاجران پنجاب کے صدر میاں جاوید علی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبے بھر میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں شب وروز تمام توانائیاں صرف کررہے ہیں۔ پنجاب حکومت نے انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ ریلیف آپریشن اور ریسکیو اقدامات کو یقینی بنایا ہے۔ سینکڑو ں بستر کے ہسپتالوں کا قلیل ترین مدت میں قیام حکومت کا قابل تعریف کارنامہ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -