حکومت بجٹ میں کورونا کے پیش نظر عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کرے

  حکومت بجٹ میں کورونا کے پیش نظر عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) برانڈرتھ روڈ الیکٹریکل ٹریڈرز ایسویسی ایشن کے سینئر نائب صدر قاضی ندیم کھوکھر نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وباء کے پیش نظر حکومت عوام الناس کیلئے ریلیف کا اعلان کرے۔ کاروباری حالات کی ناہموار صورت حال ملکی معیشت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے۔مزید کہنا تھا کہ تاجر برادری اس مشکل اور کڑے وقت میں محکمہ صحت اور حکومت کی طرف سے دی جانے والی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرر ہی ہے۔