اقبا ل گجر کے والد انتقال کر گئے

اقبا ل گجر کے والد انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) تحریک انصاف گلبرگ ٹاؤن کے نائب صدر اقبال گجر کے والد انتقال کر گئے۔نماز جنازہ میں تحریک انصاف ساؤتھ لاہور کے سیکرٹری ی اطلاعات فرید منیر، مختار اعوان اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ دریں اثنا فرید منیر گزشتہ روز پی ٹی آئی والٹن کینٹ کے نائب صدر رانا ساجد حسین کے گھر گئے اور ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔بعد ازاں فرید منیر سابق کونسلر ملک مجید کے گھر بھی پہنچے اور ان کی بھابھی کے انتقال پر تعزیت کی۔ فرید منیر نے ساؤتھ لاہورکے صدر ظہیر عباس کھوکھر اور جنرل سیکریٹری میاں اکرم عثمان کی طرف سے بھی تعزیتی پیغام پہنچایا۔