ہوپ کی سالانہ رنیول فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 15جون تک توسیع

ہوپ کی سالانہ رنیول فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 15جون تک توسیع

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کی سالانہ رنیول فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 15جون تک توسیع کر دی گئی۔ 31مارچ آخری تاریخ تھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے 31مئی تک توسیع دی گئی تھی اب 15جون تک مزید توسیع کر دی گئی۔

 توسیع

مزید :

صفحہ آخر -