ترجمان کرپٹ لیگ کے بیانات سن کر تو جھوٹ بھی شرما جاتا ہے، شہباز گل

ترجمان کرپٹ لیگ کے بیانات سن کر تو جھوٹ بھی شرما جاتا ہے، شہباز گل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ کار شہباز گل نے کہا ہے کہ کرپٹ لیگ کی ترجمان کے بیانات سن کر تو جھوٹ بھی شرما جاتا ہے۔ مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ ان کا ایجنڈا ہے کہ جھوٹ بولو اور اس قدر تواتر سے بولو کہ سچ کا گماں ہونے لگے، لیکن بے فکر رہیں، عوام آپ کی قیادت کے اربوں ڈالرکے فراڈ نہیں بھولے، آپ کا حساب ضرور ہ

مزید :

صفحہ آخر -