جہانگیر ترین کی بیرون ملک روانگی نیب کے منہ پر طمانچہ ہے،قادر پٹیل

  جہانگیر ترین کی بیرون ملک روانگی نیب کے منہ پر طمانچہ ہے،قادر پٹیل

  

اسلام آباد (این این آئی)رہنماء پیپلز پارٹی ممبر قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی بیرون ملک روانگی نیب کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ایک بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ جہانگیر ترین کی ملک سے روانگی نیازی شرمندگی کا اقرار کریں۔ قادر پٹیل نے کہاکہ عمران خان خود لوٹ مار میں حصہ دار ہیں سیٹھ ترین کو کیسے روکتے،حکومت سازی میں سیٹھ کا سرمایہ تھا اس نے سود سمیت سرمایہ واپس لیا۔

قادر پٹیل

مزید :

صفحہ آخر -