ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٹلی ستیاں ڈاکٹر ابرالحق ستی بھی خطرناک وائرس کا شکار

  ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٹلی ستیاں ڈاکٹر ابرالحق ستی بھی خطرناک وائرس کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(این این آئی)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٹلی ستیاں ڈاکٹر ابرالحق ستی بھی خطرناک وائرس کا شکار ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا علامات پر ڈی ڈی ایچ او کے سمپل ٹیسٹ کیلئے بھجوائے گئے تھے، این آئی ایچ نے یکم جون کو بھجوائے کورونا ٹیسٹ سمپل کو پازیٹو قرار دیدیا،ڈاکٹر ابرار الحق ستی کو اڈیالہ کالونی میں ہوم آئسولیٹ کردیا گیا۔
ڈی ڈی ای او

مزید :

صفحہ آخر -