اسلام آباد کیلئے پلاسما رجسٹری اقدام کا آغاز

        اسلام آباد کیلئے پلاسما رجسٹری اقدام کا آغاز

  

اسلام آباد(آن لائن)ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ میٹرو پولیٹین کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر حسن عروج نے اسلام آبادکیلئے ”پلازسما رجسٹری اینی شیٹیو“(پی آر آئی آئی) کا آغاز کردیا ہے۔اس اقدام کا مقصد اسلام آباد کیلئے پلازسما ڈونرز(کووڈ سے صحتیاب مریضوں) کا ڈیٹا جمع کرنا ہے۔اس ضمن میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنا نام،بلڈ گروپ،موبائل نمبر بھیج کر اپنی رجسٹریشن کرائیں۔اس کیلئے رابطہ نمبرز یہ ہیں۔0333-5169663،0321-5848177، 0335-5135455۔

پلازسما

مزید :

صفحہ آخر -