کراچی، نیشنل بینک کی برانچ کے منیجر سمیت31 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت

کراچی، نیشنل بینک کی برانچ کے منیجر سمیت31 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل بینک کی ایک برانچ کے 31 ملازمین کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔نیشنل بینک کی آئی آئی چندریگر روڈ کی مین برانچ کے منیجر سمیت افسران کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔بینک کی مین برانچ کو رپورٹ آنے کے بعد فوری طور پر بند کردیا گیا تھا۔ترجمان نیشنل بینک کے مطابق کورونا سے بچاو کے لیے سپرے اور دیگر اہم حفاظتی اقدامات کئے جاچکے ہیں۔ نیشنل بینک آئی آئی چندریگر روڈ برانچ پیر سے فعال ہوجائے گی۔

ٹیسٹ مثبت

مزید :

صفحہ آخر -