ممتاز ماہر تعلیم ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر شمس الرحمن انتقال کر گئے

ممتاز ماہر تعلیم ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر شمس الرحمن انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ) ممتاز ماہر تعلیم ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر شمس الرحمن انتقال کر گئے انہیں اتوار کے روز موضع ٹھنڈ کوئی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم عطاء الرحمن کے والد جب کہ حاجی احمد پی ایس ٹی کے چچا تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز منگل ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -