معروف سوشل ایکٹیوسٹ شاکربیٹنی کی نانی انتقال کرگئیں

معروف سوشل ایکٹیوسٹ شاکربیٹنی کی نانی انتقال کرگئیں

  

سرائے نورنگ(نمائندہ خصوصی) ضلع لکی مروت کے معروف سوشل ایکٹیوسٹ شاکربیٹنی کی نانی انتقال کرگئیں مرحومہ کی نمازجنازہ گزشتہ روزٹرائبل سب ڈویژن بیٹنی رغزی رمی خیل قبرستان میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -