بزرگ ممتاز قانون دان مقابل خان ایڈوکیٹ انتقال کر گئے

  بزرگ ممتاز قانون دان مقابل خان ایڈوکیٹ انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ) بزرگ ممتاز قانون دان مقابل خان ایڈوکیٹ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے انہیں اتوار کے روز موضع شیخ جانہ ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم احسان عزیز اور نوید عزیز کے والد تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز منگل موضع شیخ جانہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -