ایم محمد شاہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ایم محمد شاہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  

صوابی(بیورورپورٹ)ایم محمد شاہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں انہیں اتوار کے روز موضع ٹوپی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم مقامی صحافی امجد علی، ریٹائرڈ ٹیچر غلام مصطفی اور ارشد علی کی بھاوج تھیں مرحومہ کی رسم قل کل بروز منگل حجرہ محلہ بوٹکہ موضع ٹوپی میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -