چوہدری نعیم ابراہیم نے کورونا کو شکست دیدی

چوہدری نعیم ابراہیم نے کورونا کو شکست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


عارف والا(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری نعیم ابراہیم نے کرونا کو شکست دیدی۔سرکاری ذرائع کے مطابق چوہدری نعیم ابراہیم کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل چوہدری نعیم ابراہیم کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا تھا۔
چوہدری ابراہیم