اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال کا ماسک نہ پہنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے کاروائیاں

اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال کا ماسک نہ پہنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کے ...

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال کا ماسک نہ پہنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے کاروائیاں۔ایس او پیز اور لاک ڈاؤن پر عملدرآمد نہ کرے پر 10 دکان سیل کر دیئے اور بیشتر افراد کو موقع پر جرمانہ کیاڈپٹی کمشنر نوشہرہ نور ولی خان وزیر کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال نے پبی مین, تارو اور سٹیشن بازار میں دکاندار اور شہری ماسک نہ پہنے اور صوبائی حکومت کی طرف سے جاری ایس او پیز اور لاک ڈاؤن پر عملدرآمد نہ کرے پر 10 دکان سیل کر دئیں۔ اور بیشتر افراد کو موقع پر جرمانہ کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ گاہک اور دکاندار دونوں کے لئے ماسک پہننا لازمی ہے. مزید برآں سماجی دوری اختیار کرنے اور دکانداروں کو دکانوں کے باہر آگاہی پیغامات بینرز کی صورت میں آویزاں کرنے کی ہدایات بھی دی گئی.اسکے ساتھ ساتھ اشیاء خوردنوش کی قیمتیں بھی چیک کی گئیاورکئی کو وارنگز جاری۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -