پنجاب کے وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگیسٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت

پنجاب کے وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگیسٹن کا کورونا ...
پنجاب کے وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگیسٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگیسٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اعجاز عالم آگیسٹن کا کہنا تھا کہ کوروناٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر اپنے فیس بک اکاو¿نٹ پر بھی اپ لوڈ کر دی ہے۔صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگیسٹن نے جمعہ کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -