پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ زراعت سے متعلق سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ سرکاری بزنس میں پنجاب آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ (ترمیمی) بل 2020ایوان میں متعارف اور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے کرائے کے تعین کے حوالے سے عام بحث کی جائے گی۔
پنجاب اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -