میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید6 مریض انتقال کرگئے ،جاں بحق افراد کی تعداد155 ہو گئی

میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید6 مریض انتقال کرگئے ،جاں بحق افراد کی ...
میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید6 مریض انتقال کرگئے ،جاں بحق افراد کی تعداد155 ہو گئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال میں کورونا کے مزید6 مریض انتقال کرگئے ،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد155 ہو گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں وارجاری ہیں ،سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاکہ میوہسپتال میں کورونا کے مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئے،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد155 ہو گئی،انہوں نے کہاکہ جاں بحق افراد کی عمریں 45 سے 70 سال کے درمیان تھیں ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -