سپریم کورٹ میں کوروناوائرس ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل

سپریم کورٹ میں کوروناوائرس ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل
سپریم کورٹ میں کوروناوائرس ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں کوروناوائرس ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں کوروناوائرس ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہوگیا،نئے بنچ میں چیف جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں،5رکنی بنچ میں جسٹس قاضی امین احمد اور جسٹس مظاہر علی نقوی کو بھی شامل کرلیاگیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -