سیشن کورٹ لاہور،اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت20 جون تک ملتوی

سیشن کورٹ لاہور،اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت20 جون تک ملتوی
سیشن کورٹ لاہور،اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت20 جون تک ملتوی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت20 جون تک ملتوی کردی ،عدالت نے عتیق الرحمان کے وکلا کو دلائل مکمل کرنے کاحکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت ہوئی،اداکارہ میرا کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ میں نے نکاح نہیں کیا عدالت فیملی کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم دے ۔

مزید :

تفریح -