لاہور:فوڈاتھارٹی عملے کے 35 افرادکوروناکاشکار،ہیڈکوارٹرزسمیت تمام دفاتربند کر دیئے گئے

لاہور:فوڈاتھارٹی عملے کے 35 افرادکوروناکاشکار،ہیڈکوارٹرزسمیت تمام دفاتربند ...
لاہور:فوڈاتھارٹی عملے کے 35 افرادکوروناکاشکار،ہیڈکوارٹرزسمیت تمام دفاتربند کر دیئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فوڈاتھارٹی عملے کے 35 افرادکوروناکاشکارہو گئے جس پر ہیڈکوارٹر سمیت تمام دفاتر بند کردیئے گئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور ہر شعبہ زندگی کے افراد عالمی دباسے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں ،ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 3 ہزار 671 تک پہنچ گئی جبکہ2 ہزار 67 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں ۔
لاہور میں فوڈاتھارٹی عملے کے 35 افرادمیں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس پر فوڈاتھارٹی کے ہیڈکوارٹرزسمیت تمام دفاتربند کردیئے اور عملے کو 2 روزکیلئے چھٹی دےدی گئی۔