قومی اقتصادی کونسل کاآج ہونیوالااجلاس ملتوی

قومی اقتصادی کونسل کاآج ہونیوالااجلاس ملتوی
قومی اقتصادی کونسل کاآج ہونیوالااجلاس ملتوی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والا قومی اقتصادی کونسل کااجلاس ملتوی ہو گیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس آج ہوناتھالیکن ناگزیر وجوہات کی بنا ملتوی کردیا گیا،قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی نئی تاریخ کااعلان بعد میں کیا جائے گا،قومی اقتصادی کونسل کااجلاس10جون کوہونے کاامکان ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -