جناح ہسپتال لاہورمیں مزید13 ڈاکٹرز اور4 نرسز میں کورونا مثبت آگیا

جناح ہسپتال لاہورمیں مزید13 ڈاکٹرز اور4 نرسز میں کورونا مثبت آگیا
جناح ہسپتال لاہورمیں مزید13 ڈاکٹرز اور4 نرسز میں کورونا مثبت آگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جناح ہسپتال میں مزید13 ڈاکٹرز اور4 نرسز میں کورونا مثبت آگیا۔

میڈیا رپورٹس کے ترجمان جناح ہسپتال ڈاکٹر کاشف بشیر نے کہاکہ جناح ہسپتال کے مزید13 ڈاکٹرز اور4 نرسز میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ،جناح ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد138 ہو گئی، ترجمان ڈاکٹر کاشف بشیرکاکہنا ہے کہ متاثرہ طبی عملے میں 67 ڈاکٹرز،43 نرسزاور28 پیرامیڈیکل سٹاف کے افراد شامل ہیں ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -