" ہائے یہ دن " اداکارہ حرا مانی نے تصویر شیئرکردی

" ہائے یہ دن " اداکارہ حرا مانی نے تصویر شیئرکردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد گھروں میں بیٹھنے پر مجبور ہوئے ہیں وہیں شوبز سے وابستہ شخصیات بھی بے فکرے دن یاد کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

خوبرواداکارہ حرامانی نے بھی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پرانی تصاویر شیئر کرتے ہوئے آزاد دنوں کی کچھ یادوں کو تازہ کیا ہے اور اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئرکیاہے۔

انہوں نے ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہائے یہ دن جب میرےایک ہاتھ میں کافی دوسرے میں بورڈنگ پاس تھا۔

View this post on Instagram

Eik haath main boarding pass or Eik haath main coffee ☕️ Haye ye din ????

A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on

حرا نے ایک اور تصویر کے ساتھ لکھا چلو مان لیتے ہیں کہ یہ دن بھی گزر جائیں گے۔

View this post on Instagram

چلو مان لیتے ہیں کے سب ٹھیک ہو جاے گا ???? Hair and makeup @sajjad_aliofficial

A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on

حرا کی ایک اور یاد جو انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔

View this post on Instagram

Memories ♥️

A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on

یہاں آپ حرا کی ایک اور تصویر دیکھ سکتے ہیں۔

View this post on Instagram

???? Cloud number 9

A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on

حرا نے اپنے مداحوں سے محبت کااظہارکرتے ہوئے کہاآپ سب مجھے بہت پیارے ہیں۔

View this post on Instagram

پیارے ہیں آپ سب مجھے بہت ????

A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on

ایک پوسٹ کے ساتھ انہوں نے عشق میں جفا اور ستم کی اہمیت کواقبال کے شعر سے بیان کیا۔

View this post on Instagram

Jafa Jo Ishq Mein Hoti Hai Woh Jafa Hi Nahin Sitam Na Ho To Mohabbat Mein Kuch Maza Hi Nahin

A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on

جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزہ ہی نہیں اقبال

مزید :

تفریح -