کورونا وبا نے لاہور کے ایس ایچ اوز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

کورونا وبا نے لاہور کے ایس ایچ اوز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
کورونا وبا نے لاہور کے ایس ایچ اوز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وبا نے لاہور کے ایس ایچ اوز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایچ او لاری اڈااورایس ایچ او غازی آباد کورونا وائرس کاشکارہو گئے جبکہ ایس ایچ او باغبانپورہ اور ایس ایچ او ڈیفنس بی میں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے،ایس ایچ او مناواں اور ایس ایچ او سرورروڈ بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے،تمام ایس ایچ اوز اپنے گھروں میں قرنطینہ ہو گئے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -