ٹیکنو موبائل کی جانب سے 5کیمروں والا Spark 5Pro پاکستان میں متعارف

ٹیکنو موبائل کی جانب سے 5کیمروں والا Spark 5Pro پاکستان میں متعارف
ٹیکنو موبائل کی جانب سے 5کیمروں والا Spark 5Pro پاکستان میں متعارف

  

کراچی (پروموشنل ریلیز)پاکستانی موبائل مارکیٹ کے مشہور برانڈٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنی Sparkسیریز کا ایک اور شاندار اسمارٹ فون Spark 5Pro متعارف کرا دیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے 7 جون کو اپنے آفیشل فیسبک پیج پر لائیو سٹریم میں اس اسمارٹ فون کو باقاعدہ لانچ کیا گیا۔

Spark 5Pro (4+64) کے ساتھ 19,999/- کی قیمت میں، جبکہ (4+ 128) 21,499/- کی قیمت میں صارفین کے لئے دستیاب ہوگا۔

یہ اسمارٹ فون Spark 4 کی جدید ورژن ہے۔Spark 5Pro 6.6 انچ کی بڑی اسکرین،5000mAh کی شاندار بیٹری سے لیس ہے۔ Spark 5Pro(4+64) 13 MP جبکہ، (4+ 128) Spark 5Pro 16 MP کے ساتھ 5 کیمروں سے مزین ہے۔ اس کے علاوہ فنگر پرنٹ سینسرکا فیچر بھی موجود ہے۔

Spark 5 Pro 10-14 جون کے درمیان Daraz کی شاندار سیل میں بھی دستیاب ہوگا۔ وہ خوش نصیب صارفین جو اس سیل میں سب سے پہلے اس اسمارٹ فون کو آرڈر کریں گے وہ حاصل کر سکتے ہیں ٹیکنو موبائل کی جانب سے 2000 روپے کا حریت انگیزڈسکاونٹ۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -