لاہور:ڈولفن سکواڈ سٹی ہیڈکوارٹر میں تعینات اے ایس آئی کورونا کے باعث جاں بحق

لاہور:ڈولفن سکواڈ سٹی ہیڈکوارٹر میں تعینات اے ایس آئی کورونا کے باعث جاں بحق
لاہور:ڈولفن سکواڈ سٹی ہیڈکوارٹر میں تعینات اے ایس آئی کورونا کے باعث جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈولفن سکواڈ سٹی ہیڈکوارٹر میں تعینات اے ایس آئی کورونا کے باعث جاں بحق ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اے ایس آئی عبدالحمید ڈولفن سکواڈ سٹی ڈویژن میں ایم ٹی او تعینات تھے ،اے ایس آئی عبدالحمید میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اوروہ ہسپتال میں زیرعلاج تھے،کورونا وائرس کے باعث لاہور پولیس میں جاں بحق اہلکاروں کی تعداد7 ہو گئی ۔