جہانگیر ترین کے بیرون ملک جانے پر تنقید کرنے والے مسلم لیگی رہنماﺅں کوارشاد بھٹی نے آئینہ دکھا دیا

جہانگیر ترین کے بیرون ملک جانے پر تنقید کرنے والے مسلم لیگی رہنماﺅں کوارشاد ...
جہانگیر ترین کے بیرون ملک جانے پر تنقید کرنے والے مسلم لیگی رہنماﺅں کوارشاد بھٹی نے آئینہ دکھا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے جہانگیر ترین کے بیرون ملک جانے پر تنقید کرنے والے لیگی رہنماﺅں کو آئینہ دکھا دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ مسلم لیگیوں کی چترچالاکی دیکھیں ،پتلی گلیوں سے لندن جانےوالوں میں نوازشریف،اسحاق ڈار،سلمان شہباز حسن،حسین،علی عمران بھی مگرشور صرف جہانگیرترین کے جانے کا،احتساب سے ڈرکرایک م±ک م±کاکے بعدنوازشریف پچھلے ساڑھے5ماہ سے لندن،مگرماتم صرف جہانگیرترین کے لندن جانےکا،سب کی بات کرو،سب کو واپس لاو¿۔ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے جیسے اچھے وقتوں کے لیے جائیدادیں،سنتھیارچیاں چھپاکررکھی ہوتی ہیں،ویسے ہی سب نے مشکل وقت کیلئے ایک آدھ بیماری بھی چھپا کررکھی ہوتی ہے،ادھرمشکل وقت آیاا±دھرعلاج کے بہانے باہر،زردای صاحب،بی بی،نوازشریف شہبازشریف،اسحاق ڈار اورجہانگیرترین،کون ہےجومشکل وقت میں علاج کے بہانے باہر نہ گیا۔

مزید :

قومی -