صوبے میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 679 ہوگئی ہے:مراد علی شاہ

صوبے میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 679 ہوگئی ہے:مراد علی شاہ
صوبے میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 679 ہوگئی ہے:مراد علی شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 679 ہوگئی ہے، اس وقت 435 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔صوبے میں کورونا وائرس کی صورت حال سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس وقت 83 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج 468 مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے ہیں، صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 19137 ہوگئی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ اس وقت 19739 مریض زیرعلاج ہیں، جبکہ 18263 مریض ہوم آئسولیشن میں ہیں، 60 مریض آئسولیشن سینٹرز میں زیرعلاج ہیں اور 1416 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔