ملتان،کارڈیالوجی ہسپتال سے راتوں رات ای سی جی مشین غائب ہو گئی

ملتان،کارڈیالوجی ہسپتال سے راتوں رات ای سی جی مشین غائب ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (آئی این پی) سرکاری اسپتال سے راتوں و رات ای سی جی مشین غائب ہو گئی۔ اسپتال انتظامیہ نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ نہ سی سی ٹٰی وی کام آیا نہ سیکیورٹی گارڈ کو نظر آیا مشین گئی تو گئی کہاں۔کارڈیالوجی اسپتال سے راتوں و رات ای سی جی مشین غائب ہو گئی۔ اسپتال انتظامیہ نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ کارڈیالوجی اسپتال سیای سی جی مشین غائب ہونے پر نہ سی سی ٹی وی کام آئی نہ سیکیورٹی گارڈکو نظرآیا مشین گء توگء کہاں؟۔ پولیس تھانہ کینٹ نے نامعلوم چور کی تلاش شروع کردی ہے مگر تاحال مشین کا پتا نہ چل سکا جبکہ اسپتال انتظامیہ کسی بھی قسم کا موقف دہنے کو تیار نہیں۔
ای سی جی