برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

  

 آج کل کچھ جذباتی ہو رہے ہیں۔ کوئی بات تو دل پر اثر کر گئی تھی مگر صبر کرنا ہے، معاف کر دینے اور معافی مانگنے میں کوئی ہرج نہیں، عزت بڑھے گی۔ آج اچھا دن ہے۔

مزید :

کامرس -