پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023 کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہو گی 

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023 کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہو گی 
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023 کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہو گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023 کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہو گی ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بنچ آج12 بجے سماعت کرے گا،جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر بنچ میں شامل ہیں،جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید بھی بنچ کا حصہ ہے ،عدالت نے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کررکھا ہے۔