چیئرمین پی ٹی آئی کی گاڑی احاطہ عدالت میں لانے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی کی گاڑی احاطہ عدالت میں لانے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں ...
چیئرمین پی ٹی آئی کی گاڑی احاطہ عدالت میں لانے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی نے گاڑی احاطہ عدالت میں لانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے رجسٹرار ہائیکورٹ کو درخواست دی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج ضمانت درخواستیں مقرر ہیں ،سکیورٹی خدشات کے باعث گاڑی کو احاطہ عدالت میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے،درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ دوگاڑیوں کو احاطہ عدالت میں اینٹری دی جائے ۔