جہالت کو نظر انداز کرنا سمجھداری , درگزر کرنا درویشی اور ٹھیک کرنا امامت ہے

جہالت کو نظر انداز کرنا سمجھداری , درگزر کرنا درویشی اور ٹھیک کرنا امامت ہے
جہالت کو نظر انداز کرنا سمجھداری , درگزر کرنا درویشی اور ٹھیک کرنا امامت ہے

ڈاکٹر فرحت عباس ( اسلام آباد)

جہالت کو نظر انداز کرنا سمجھداری , درگزر کرنا درویشی اور ٹھیک کرنا امامت ہے, ‏
یااللہ اپنی محبت کو میرے لئے ہر چیز کی محبت سے بڑھا دے،

مجھ میں اپنا خوف, باقی ہر خوف سے زیادہ کر دے،

دنیا کی ہر طلب پر اپنی ملاقات کا شوق غالب کر دے

اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک اپنی عبادت میں رکھ دے۔

آمین

مزید :

روشن کرنیں -