کپتان کے اہم کھلاڑی نے جہانگیرترین سے ہاتھ ملالیا

کپتان کے اہم کھلاڑی نے جہانگیرترین سے ہاتھ ملالیا
کپتان کے اہم کھلاڑی نے جہانگیرترین سے ہاتھ ملالیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان کے ایک اور کھلاڑی نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملا لیا۔
نجی ٹی وی چینل" سما ءنیوز "کے مطابق نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین سے سابق صوبائی وزیر چودھری محمد اخلاق نے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
چودھری اخلاق کا تعلق سیالکوٹ سے ہے، سابق رکن اسمبلی نے کہاکہ جہانگیر ترین کی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہار کرتاہوں۔