انٹربینک میں ڈالر گر گیا، کس ریٹ پر بند ہوا؟

انٹربینک میں ڈالر گر گیا، کس ریٹ پر بند ہوا؟
انٹربینک میں ڈالر گر گیا، کس ریٹ پر بند ہوا؟

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی ڈالر ٹریڈنگ کے دوران گراوٹ کے بعد 286 روپے 80 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج تین روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ڈالر 303 روپے کی سطح پر فروخت ہوتا رہا۔

مزید :

بزنس -