پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی
پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر  2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 2 جون تک 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہے۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر 17.85 کروڑ ڈالر کمی سے 3.91 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 لاکھ ڈالر اضافے سے 5.42 ارب ڈالر رہے۔

مزید :

بزنس -