راجن پور (ڈیلی پاکستان آن لائن)زمین کے تنازع پر چھوٹا بھائی بڑے بھائی کا دشمن بن گیا۔
زمین کے تنازع پر ہونے والے جھگڑے کے دوران ملزم عابد نے بڑے بھائی ساجد کا کان کاٹ دیا۔پولیس نے زخمی ساجد کوہسپتال منتقل کرکے ملزم عابد کو گرفتار کرلیا۔
Jun 08, 2024 | 09:46 PM