سوئیٹرزلینڈ میں قیمتی گاڑیوں کی نمائش کا افتتاح

سوئیٹرزلینڈ میں قیمتی گاڑیوں کی نمائش کا افتتاح

جنیوا (اے پی پی) سوئیٹرزلینڈ میں قیمتی گاڑیوں کی نمائش کا افتتاح کردیاگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت جنیوا میں دنیا کی جدید قیمتی اورکم خرج دیدہ زیب گاڑیوں کی نمائش کا انعقاد کیاگیا ہے ۔نمائش میں مختلف ممالک کی 207 کار ساز کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں ۔ منتظمین کا اندازہ ہے کہ 70 لاکھ سے زائد شائقین نمائش دیکھنے کیلئے آئیںگے۔ نمائش آئندہ 11 رز تک جاری رہے گی۔

مزید : عالمی منظر