41ہزار اساتذہ کو مستقل کرنےکی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

41ہزار اساتذہ کو مستقل کرنےکی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

لاہور (جنرل رپورٹر) محکمہ تعلیم نے 41ہزار ایجوکیٹرز اساتذہ کو مستقل کرنے کی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کردی ہے یہ سمری سیکرٹری ایجوکیشن سکولز کی طرف سے ارسال کی گئی ہے جس میں 40ہزار 600سو 71ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کی سفارش کی گئی ہے یہ ایجوکیٹرز سال ہا سال سے مختلف سکولوں پر کنٹریکٹ پر فرائض سرانجام دے رہے تھے جنہیں ریگولر کرنے کے لئے سمری بھجوائی گئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1