26تنظیموں نے تنظیم علماءاہلسنت کی ریلی میں شرکت کا اعلان کردیا

26تنظیموں نے تنظیم علماءاہلسنت کی ریلی میں شرکت کا اعلان کردیا

لاہور (جنرل رپورٹر) تنظیم علماءاہلسنت اچھرہ کی احتجاجی ریلی اور دھرنا میں 26 اہلسنت تنظیموں نے شرکت کا اعلان کر دیا۔ آج سہ پہر 3 بجے اچھرہ موڑ تا مزنگ چونگی تک مارچ ہو گا۔ جس کی قیادت صدر تنظیم اہلسنت مفتی مشتاق احمد نوری، مفتی محمد کریم خاں، قاری میاں خاں، علامہ رمضان حیدری ، مولانا محمد احمد اعوان، حافظ امام بخش اختر سیالوی و دیگر فرمائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1