اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ‘ 12 عسکریت پسند ہلاک ‘ بارودی سرنگ دھماکہ میں ایک اہلکار جاں بحق

اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ‘ 12 عسکریت پسند ہلاک ‘ ...

کلائےہ (ثناءنیوز) اورکزئی اےجنسی مےں سےکےورٹی فورسز کی کارروائی مےں 12 عسکرےت پسند جاں بحق ہو گئے جبکہ بارودی سرنگ دھماکہ مےں اےک اہلکار جاں بحق اور تےن زخمی ہو گےا فورسز نے عسکرےت پسندوں کے تےن ٹھکانے بھی تباہ کر دئےے جبکہ اےک اہم گڑھ کا کنٹرول بھی سنبھال لےا ہے سےکےورٹی ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی مےں سےکےورٹی فورسز نے عسکرےت پسندوں کے اہم گڑھ غنڈہ مےلا کا کنٹرول سنبھال لےا ہے فورسز کی کارروائی مےں پانچ عسکرےت پسند بھی جاں بحق ہو گئے جبکہ نادر مےلا کے علاقہ مےں سےکےورٹی اہلکار گشت پر تھے کہ بارودی سرنگ کا زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتےجہ مےں اےک سےکےورٹی اہلکار شہےد اور اےک آفےسر سمےت تےن اہلکار زخمی ہو گئے دھماکے کے بعد سےکےورٹی فورسز کی کارروائی مےں سات عسکرےت پسند جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے سےکےورٹی ذرائع کے مطابق غنڈہ مےلا سمےت اےجنسی کے 92 فےصد حصہ کو کلےئر کر دےا گےا ہے تےن روز مےں جاں بحق ہونے والے عسکرےت پسندوں کی تعداد 31 سے زائد ہو گئی ہے۔

مزید : صفحہ اول