عدالتی حکم عدولی پر 2ایس ایچ اوز کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالتی حکم عدولی پر 2ایس ایچ اوز کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج رائے ایوب خان مارتھ نے متعد د بار طلبی کے باجود عدالت میں پیش نہ ہونے پر2ایس ایچ اوز کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز کو حکم دیا ہے کہ مذکورہ افسران کو گرفتار کر کے آئندہ تاریخ پیشی پر عدالت میں پیش کیا جائے واضح رہے کہ عدالت میں حاضر نہ ہونے پر ایس ایچ او چوہنگ اور ٹاﺅن شپ کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4