عبادت ویلفیئر سوسائٹی کی انسانی حقوق کے لیے کوششوں کو سلام پیش کرتے ہیں بابر سلہری

عبادت ویلفیئر سوسائٹی کی انسانی حقوق کے لیے کوششوں کو سلام پیش کرتے ہیں بابر ...

لاہور(عوامی رپورٹر)عباد ت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام چونڈہ میں فری کمپیوٹر لیب اور ایمرجنسی بلڈ بنک کا افتتاح صدر پاکستان یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس بابر سلہری نے کیا اس موقع پر سماجی کارکن شازیہ سیٹھی ، سوسائٹی کے صدر غلام اصغر ،نائب صدر بلال منہاس ،مشتاق احمد بٹ ،چوہدری مشتاق ،عمران منہاس و دیگر کارکنوں نے شرکت کی ،اس موقع پر مہمان خصوصی بابر سلہری نے عبادت ویلفیئر سوسائٹی کو پاکستان یوتھ اسمبلی فار ہیومن رئٹس کا ممبر منتحب کیا اور انسانی حقوق کے لیے ترقیاتی کام کرنے پرسوسائٹی کی کاوشوں کو سراہا ۔مہمان گرامی مرزا ندیم احمد نے سوسائٹی کی خدمات کو سراہتے ہوئے اپنی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4