بی اے، بی ایس سی امتحانات 2013ءکے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری

بی اے، بی ایس سی امتحانات 2013ءکے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے ، بی ایس سی سالانہ امتحان 2013ءکے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کردی ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جاسکتی ہے۔