کوئین میر ی کالج برائے خواتین کے طلبہ میں سولر لیمپس کی تقسیم

کوئین میر ی کالج برائے خواتین کے طلبہ میں سولر لیمپس کی تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر) کوئین میری کالج برائے خواتین میںوزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے گذشتہ روز سولر لیمپ تقسیم کئے گئے وزیر اعلیٰ کی نمائندگی ایم پی اے محسن حسین نور مریم ممدوٹ کی 930طالبات میں لیمپ تقسیم کئے گئے جوکہ ایف ایس سی ،پری میڈیکل ،پری انجینئر نگ ،آئی سی ایس ،آئی کام اور آرٹ کے طلبہ میں تقسیم کئے گئے